الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضور ﷺ کا نماز میں خیال آنا باعث فضیلت ہے

سوال

محبوب دو عالم ﷺ کا خیال اقدس نماز میں آجانے سے نماز کی افضلیت میں اضافہ ہوتا ہے یا کہ نقص پیدا ہوتا ہے؟

جواب

نماز کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم ہے، جو نماز سمجھ کر پڑھی جائے وہ بہت افضل ہے، اس نماز سے جو بغیر سمجھے پڑھی جائے، جب نماز میں نام مبارک آئیگا جیسے محمد رسول اللہ وغیرہ تو معنی سمجھنے کیلئے خیال بھی آئیگا، اسی طرح جب تشہد پڑھا جائیگا اسپر السلام علیک ایھا النبی ورحمة الله وبركاتہ پڑھتے وقت بھی خیال آئیگا، اسی طرح درود شریف میں بھی خیال آئیگا تو ایسی نماز یقینا افضل ہے، اس نماز سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو