کیا نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنا ایہام شرک ہے
سوال
جو شخص حضور ﷺ کو انسان نہ سمجھے وہ کون ہے کیا اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال نماز میں آجائے تو وہ کتے اور خنزیر سے بھی بدتر ہے؟
جواب
بالقصد حضور اکرم ﷺ کا تصور نماز میں اس طرح جمانا کہ بالکل آپ ہی کی طرف دھیان رہے کسی دوسری چیز کا خیال دل میں نہ آئے، قطعاً منع ہے، بلکہ ایہام شرک ہے، کیونکہ اس صورت میں نماز اللہ تعالیٰ کی نہ رہے گی کیونکہ سجدہ وغیرہ سب کچھ حضرت نبی اکرم ﷺ کیلئے ہوگا، اور اس کا موہم شرک ہونا ظاہر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔