ومبشراً برسول ياتي من بعدی اسمه احمد“ کا مطلب
سوال
گذارش یہ ہے کہ آج ایک قادیانی نے میرے ایمان میں شک ڈالدیا انہوں نے وفات مسیح علیہ السلام کے متعلق کئی آیتوں سے استدلال کر کے وفات ثابت کرنے کی کوشش کی، دیگر آیتوں پر تو میں نے کوئی خاص توجہ نہیں دی، مگر ایک آیت ایسی پیش کرنے کی وجہ سے میں شک میں پڑ گیا ہوں اور وہ آیت یہ ہے ”وَمُبَشِّراً بِرَسُولٍ يَاتِي مِنْ بَعْدِي اِسْمُهُ أَحْمَدُ“ اس کا استدلال یہ ہے کہ اس میں بعدی سے مراد میری وفات کے بعد ہے، اگر بعدی سے مراد لیا جائے کہ میرے آسمان پر جانے کے بعد تو اس میں آسمان کا لفظ موجود نہیں ہے، اور اگر یہ مراد لیا جاوے…
جواب
”من بعدی“ کا ہمیشہ یہی مطلب نہیں ہوتا کہ میرے مرجانے کے بعد، باپ کہیں سفر میں جاتا ہے، تو نصیحت کر جاتا ہے کہ میرے بعد ایسا کرنا ہے، یہ مطلب نہیں کہ میرے مرنے کے بعد، استاذ کچھ دیر کے لئے مدرسہ سے باہر جاتا ہے، تو طلباء سے کہتا ہے کہ میرے بعد شرارت نہ کرنا، ایک ضلع میں ایک کلکٹر ہے، اس کا تبادلہ تجویز ہے، اس کو بتایا نہیں گیا کہ تبادلہ کہاں ہوگا، وہ اپنے ماتحتوں سے کہتا ہے کہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔