حضرت عیسی علیہ السلام تبلیغی جماعت میں شامل ہونگے
سوال
تبلیغی جماعت کے اجتماعات میں اکابر علماء کے بیانات سننے کا اتفاق ہوا، امت محمدیہ کی فضیلت میں انہوں نے بیان کیا کہ انبیاء سابقین میں سے بعض نے امت محمدیہ میں شامل ہونے کی تمنا کی تھی، چنانچہ آخر زمانہ میں حضرت عیسی علیہ السلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہو کر تشریف لائیں گے۔ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب قدس سرہ نے بھی اپنی تصنیف کتاب ”داڑھی کا وجوب، ص ۲۹ (مطبوعہ ۱۳۹۶ھ میں اس طرح تحریر فرمایا ہے، مدعیان اسلام بتلائیں کہ وہ کیا قدر کر رہے ہیں، سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی جن کے امتی بن کر…
جواب
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہودیوں کے ارادہ بد سے بچانے کے لئے زندہ آسمان پر اٹھالیا، اور پھر صدیوں بعد حضرت سید الانبیاء محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے اور اپنی دعوت قوم کے سامنے پیش کی، جب کہ حضرت عیسی علیہ السلام یہاں موجود نہیں تھے، آسمان پر تھے تو حضرت عیسی علیہ السلام کی ہدایت کیلئے حضرت نبی اکرم ﷺ تشریف لائے، اس اعتبار سے ان کو حضوراکرم ﷺ کا امتی نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔