تشہد میں حضور ﷺ کا تصور
سوال
التحیات میں السلام علیک ایھا النبی سے صوفیاء حضرات استدلال کرتے ہیں، کہ نماز پڑھتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تصور ضروری ہے کیا یہ صحیح ہے، ان الفاظ کی وجہ اور شان نزول کیا ہے؟
جواب
نماز کے معنی پر دھیان رکھ کر اور سمجھ کر پڑھنا چاہئے اس لئے تصور بھی آئے گا معراج میں تین چیزیں التحیات الصلوات، الطیبات بارگاہ خداوندی میں پیش کئے، تو وہاں سے جواب میں تین چیزیں سلام، رحمتہ، برکات، عطا ہوئیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔