الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا نماز میں حضرت رسول اکرم کا خیال آنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے؟

سوال

ہمارے یہاں دیوبندی مولویوں کو بدنام کر رکھا ہے انکا کہنا ہے کہ دیوبندی کہتے ہیں کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ معمولی انسان تھے، ان کا خیال نماز کے اندر آجاوے تو نماز بالکل نہیں ہوتی، اس وجہ سے بد نام کر رکھا ہے آپ اس کا ضرور فتویٰ بھیجیں؟

جواب

علماء دیوبند کا عقیدہ ہے کہ حضرت رسول مقبول ﷺ اللہ پاک کے سب سے زیادہ اور سب سے مقرب رسول ہیں، جو کمالات اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمائے ہیں، وہ مجموعی طور پر کسی نبی یا فرشتہ کو نہیں ملے، آپ ﷺ سب پیغمبروں کے سید ہیں، سب آپ کے جھنڈے کے نیچے ہیں، ذات اور صفات سے متعلق شانِ نبوت کے موافق جس قدر علوم آپ کو عطا ہوئے کسی کو بھی نہیں ملے، نہ کوئی آپ کے درجہ کو پہنچا نہ پہنچ سکتا ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو