حضرت عیسی علیہ السلام بعد نزول نبی ہونگے یا امتی
سوال
(۱) کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں، آپ کے بعد نبوت کا دعوی کرنے والا اور اس دعویٰ کی تصدیق کرنے والا مومن ہے یا کافر؟ (۲) کیا حضرت عیسی علیہ السلام کو آسمانوں پر زندہ اٹھایا گیا، اگر اٹھایا گیا ہے تو آپ قرب قیامت میں نزول فرمائیں گے، اگر ہاں تو بحیثیت امتی کے یا نبی کے؟ نوٹ: جوابات قرآنی دلائل سے دیئے جائیں؟
جواب
(۱) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم النبین ہونا قرآن کریم میں مذکور ہے” ما كان محمد ابا احد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين الآية، لہذا جوشخص آپکے بعد نبوت کا دعوی کرے وہ شخص نص قرآنی کا منکر ہے، اور قرآن شریف کی کسی آیت کا انکار بھی کفر ہے۔ یہی حال اس شخص کا ہے جو ایسے مدعی نبوت پر ایمان لائے اور اسکی تصدیق کرے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔