ذات وصفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر تنقید
سوال
آقاء دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات وصفات علم اور شان میں ادنی ترین نقص کے معتقد اور تنقیص کرنے اور کہنے والے کیلئے شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
آقاء دو عالم سید الاولین والآخرین امام المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ذات مقدسہ، صفات مبارکہ علم اعلیٰ کے اعتبار سے خدائے پاک کے نزدیک ہر مخلوق سے بلند،محبوب، مقرب ہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام اور ان کے علاوہ سب آپ کے جھنڈے کے نیچے ہونگے دست مبارک میں لواء الحمد ہوگا۔ لیلۃ المعراج میں مقام ادنی وقاب قوسین آپ کے ساتھ مخصوص ہے۔ الوسیلہ شفاعت کبری آپ کا حق ہے (وغیره وغیره)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔