توسل بالأحياء والاموات
سوال
دعاء میں انبیاء، اولیاء اور سلف صالحین کا وسیلہ کن دلائل سے ثابت ہے آں حضرت ﷺ کے صریح قول یا آثار صحابہؓ سے اس کو ثابت کریں کہ دعاؤں میں مردوں کا وسیلہ لینا درست معلوم ہو جائے۔ اس سلسلہ میں ایک واقعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا پیش کیا جاتا ہے کہ ایک جگہ آپ نے حضرت عباس کے واسطے سے دعا مانگی لیکن اس وقت حضرت عباس موجود تھے۔
جواب
اس کے بعد وہ نابینا صحیح البصر ہو گئے۔ امام ترمذی نے اس حدیث کو صحیح بتایا ہے۔ اور بیہقی نے بھی اس کی تصحیح کی ہے طبرانی نے اس کو عمدہ سند کے ساتھ لکھا ہے اور اس میں ان الفاظ کا اضافہ ہے بحق نبيك والانبياء الذين من قبلي هكذا في الاصل والظاهر من قبله، حاکم نے اس روایت کو صحیح بتایا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔