وسیلہ کی تشریح
سوال
(۱) لفظ وسیلہ سے کیا مراد ہے؟ تفسیر ابن کثیر ودیگر تفاسیر میں ہے کہ وسیلہ ایک منزل ہے، جنت میں جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص ہے اور اس منزل کے حصول کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب مؤذن اذان ختم کر دے تو دعا پڑھنے کے بعد میرے لئے اللہ تعالیٰ سے وسیلہ طلب کرو۔ (۲) ایضاً دوسری حدیث کی تشریح درج ہے کہ وسیلہ زندہ سے تو طلب ہو سکتا ہے مرنے کے بعد مرحوم سے وسیلہ طلب نہیں کیا جا سکتا۔
جواب
(۱) الوسیلہ ایک بہت بڑا بلند درجہ ہے جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے حق تعالیٰ نے متعین فرمایا ہے جس کے متعلق اذان کے بعد دعا کی ترغیب حدیث میں آئی ہے یہ حدیث مشکوة شریف اور دیگر کتب صحاح میں موجود ہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔