ایصال ثواب اور توسل کی صورتیں
سوال
اولیاء کرام کے بارے میں نذر ونیاز ومنت ومراد کے بارے میں میرے اور میرے والد صاحب کے درمیان ایک قسم کا جھگڑا پیدا ہو گیا ہے، آپ اسے رفع فرمائیں، اور اگر آپ لوگوں نے کوئی کتاب اس بارے میں لکھی ہو تو اس کا نام اور قیمت تحریر فرمائیں، تا کہ اسے منگایا جا سکے، میرے والد کہتے ہیں کہ چونکہ اولیاء کرام اللہ کے دوست، برگزیدہ، نیک بندے ہیں، اس لئے ہم ان کو اپنا وکیل اور سفارشی اللہ کے یہاں بناتے ہیں، اور ان کے وسیلہ اور توسل سے دعا مانگتے ہیں، درگاہوں پر جانا چاہئے، اولیائے کرام کے نام صدقہ وخیرات کرنا اور کسی چیز پر فاتحہ…
جواب
اولیائے کرام کا درجہ تو بہت بلند ہے، ہر مسلمان کی عزت وحرمت لازم ہے۔ ایصال ثواب شرعی طریقے پر بلا کسی غیر ثابت شدہ پابندی کے درست اور نافع ہے۔ زیارت قبور کی بھی ترغیب آئی ہے، اس سے دنیا کی محبت کم اور آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔