الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہن کے یہاں گیا تو اپنی ماں سے سات مرتبہ زنا کیا کہنے کا حکم

سوال

زید نے قسم کھائی کہ اگر میں اپنی بہن ہندہ کے گھر گیا تو گویا کہ اپنی ماں خالدہ سے سات مرتبہ زنا کیا، اس کی بہن اس کے بہنوئی اس کو بہت مشکل سے اپنے گھر لے گئے، اور ہندہ اس کی بیوی ہے مگر وہ گھر ہندہ کے شوہر نے تیار کیا ہے، اس حال میں کچھ کفارہ واجب ہوا یا نہیں؟

جواب

اس طرح کہنے سے قسم نہیں ہوئی، کوئی کفارہ لازم نہیں ہے مگر ایسی بات کرنا سخت جہالت وحماقت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو