الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسور کی دال کھاؤں تو سور کھاؤں

سوال

میری عمر تقریباً سات سال کی تھی اس وقت میں نے قسم کھائی تھی کہ میں مسور کی دال نہیں کھاؤں گا، تفصیل یہ ہے کہ بہن نے مسور کی دال پکا رکھی تھی میں نے کہا کہ مسور کی دال میں کتے کا پلا، اس نے کہا کہ تو کھاوے تو سور کھاوے میں نے کہا کہ میں کھاؤں تو سور کھاؤں وہ بہن پاکستان ہے اور میں پاکستان جا رہا ہوں اگر وہاں مسور کی دال سامنے آ جائے تو مجھے کیا کرنا چاہئے؟

جواب

آپ وہاں بے تکلف مسور کی دال کھا سکتے ہیں، اس وقت کی اس بات کی وجہ سے دال مسور آپ پر حرام نہیں ہوئی نہ قسم ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو