الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کے کھانے کو سور کے ساتھ تشبیہ دینا

سوال

زید نے بکر کو بحالت غیظ وغضب کہا کہ اگر میں تمہارے گھر کا کھانا کھاؤں تو ایسا کھاؤں جیسا کہ سور خنزیر کھاؤں، اب زید اگر توبہ کر کے بکر کے گھر کا کھانا کھا لیوے تو اس کو حرمت کا گناہ ہو گیا یا نہیں؟ بنیو او توجروا۔

جواب

صورت مسئولہ میں اگر زید توبہ کر کے بکر کے گھر کا کھانا کھالیویگا تو وہ حرام نہ ہوگا، التعلیق بماتسقط حرمته بحال ما كالميتة والخمر والخنزير لا يكون يميناً، بحر، ص ۲۰۷ ج ۳۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو