اگر فلاں کے ہاتھ کا پکا ہوا کھاؤں تو خنزیر کھاؤں
سوال
ایک مرد نے ایک عورت کے متعلق یہ طے کر لیا کہ اگر میں اسکے ہاتھ کا پکا ہوا کچا کوئی کھانا وغیرہ کھاؤں تو خنزیر کھاؤں اب اگر اسکے ہاتھ کا کھانا کھایا جائے تو کیسا ہے؟
جواب
ایسا کہنا بہت بے عقلی کی بات ہے، اور جہالت ہے مگر اس سے قسم نہیں ہوئی، لہذا اگر اس کے ہاتھ کا پکا ہوا کھا لیگا تو قسم کا کفارہ لازم نہیں آئے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔