حلال کو حرام سے تشبیہ دینا کیا قسم ہے؟
سوال
اگر کسی نے حلال غذا کو حرام سے تشبیہ دیا یوں کہا کہ یہ دہی اگر میں کھاؤں تو میرے لئے خنزیر ہو گی یہ قسم ہوئی یا نہیں؟
جواب
قسم نہیں ہوئی، قوله ان فعله فعليه غضب الله اوسخطه اولعنته اوهوزان اوشارب خمر اوسارق او آكل ربوا لیس بیمین“۔ (ملتقی الابحر ص ۵۵۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔