روزہ رکھنے اور صدقہ دینے کی قسم
سوال
ایک شخص نے کہا کہ اگر میں علم دین پڑھانے لگوں تو ہر مہینہ میں تین روزے رکھوں گا، اور دو روپے ماہواری تنخواہ میں سے صدقہ کیا کروں گا، خدا نے اس کی یہ دعا قبول کی چار پانچ سال علم دین پڑھایا، اس کے بعد کبھی روزہ رکھا، اور کبھی نہیں، اور صدقہ بھی کبھی دیا اور کبھی نہیں۔
جواب
ہر ماہ میں تین روزے اور دو روپیہ صدقہ اسکے ذمہ لازم ہے، اگر کچھ ماہ بغیر روزے اور صدقہ کے گزرے ہیں، تو قضا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔