فطرہ میں قیمت کہاں کی معتبر ہوگی
سوال
بر ہی وغیرہ میں گیہوں کی پیداوار نہیں ہوتی اور نہ گیہوں فروخت ہوتا ہے البتہ بعض گھروں میں قدر قلیل آٹا اور میدہ بکثرت، نیز بسکٹ فروخت ہوتے ہیں، میدہ آٹا اور گیہوں سے بہت مہنگا بکتا ہے، ایسی صورت میں میدہ کی قیمت کے حساب سے کر کے دام دیئے جائیں یا ہندوستان سے گیہوں کے دام معلوم کر کے قیمت ادا کیا جاوے۔
جواب
گیہوں، میدہ آٹا تینوں میں سے کسی ایک کے دینے سے صدقہ ادا ہو جائیگا۔ الفطرة نصف صاع من بر او دقيق الخ هدايه ج: ۱، ص : ۱۹۰، گیہوں سے آٹادینا افضل ہے اور آٹا دینے سے قیمت دینا افضل ہے: والدقيق اولى من البر والدراهم اولى من الدقيق هدايه ج : ۱، ص : ۱۹۰، جس قریب کی جگہ گیہوں آٹے کی فروخت ہوتی ہے، وہاں کے نرخ سے قیمت لگائی جاوے، اور رمضان کے مہینہ کی قیمت کا اعتبار ہوگا اور جب آپ کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔