الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فدیہ اور فطرہ کس نرخ سے ادا کریں؟

سوال

بغرضِ ادائے فدیہ روزہ اور فطرۂ عید نرخ بازار معتبر ہے، یا کنٹرول ریٹ جس کو دیا جانا مقصود ہے، اس کو کنٹرول ریٹ سے گیہوں مل سکتا ہے، بازار میں گیہوں گراں ملتا ہے، گواتنا گراں عامہ نہیں ملتا، اگر دیہات سے منگایا جائے۔

جواب

جس نرخ سے اپنی ضروریات پوری کی جاتی ہیں اسی نرخ سے فطرہ اور فدیہ دیدیں، ظاہر ہے کہ آج کل کنٹرول سے عامہ ضروریات پوری نہیں ہوتیں اس لئے بازاری نرخ سے دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو