جہاں اشیاء منصوصہ نہ ہوں وہاں صدقۃ الفطر کس طرح ادا کیا جائے
سوال
ما قولكم رحمکم اللہ پوسٹ آفس و تھانہ بوسیدنگ ضلع اکیاب ملک برما ہے ہمارے ملک میں فطرہ کا جو اشیاء خمسہ منصوصہ علیہ ہے یہ کوئی چیز پیدا نہیں ہوتی ہے اور نہ ہماری غذا ہے اور نہ اس کا عین میسر ہوتا ہے، اگرچہ شہر اکیاب اور بوسیدنگ میں گیہوں کا آٹا مل جاتا ہے لیکن چاول سے جو ہماری غذا ہے آٹا کی قیمت از حد گراں ہے، اور ظاہر ہے کہ ایک چیز کا بھاؤ ہمیشہ یکساں نہیں رہتا، مثلاً اس موسم میں آٹا کا بھاؤ اگر شہر اکیاب میں بحساب فی روپیہ چھ سیر ہے، تو بوسیدنگ میں فی روپیہ چار سیر ہوتا ہے، اور ہمارے چاول کا بھاؤ عام طور پر فی…
جواب
یہ استدلال بہت ہی غلط اور لغو ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے الفاظ یہ ہیں صاعا من طعام اور آپ اس پر عمل کرتے ہوئے نصف صاع چاول سے بری الذمہ ہونا چاہتے ہیں۔ لفظ طعام کے معنی میں علماء کے اقوال مختلف ہیں ایک بڑی جماعت اس طرف گئی ہے کہ طعام سے مراد گیہوں ہے جس کو قمح، حنطه، بر، بھی کہتے ہیں اور اس کی تائید میں لغت عرف اور دیگر احادیث و صریحہ پیش کرتے ہیں: اختلفوا في المراد…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔