صدقہ فطر کس نرخ سے ادا کریں
سوال
کنٹرول قیمت پر فطرہ جائز ہے یا نہیں ہمارے یہاں کنٹرول کا حال یہ ہے کہ سوائے خاص علاقہ کے ہر جگہ کنٹرول قیمت سے اشیاء دستیاب نہیں اب عام طور سے جواز یا عدم جواز کا قول صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
جس نرخ سے اپنے اہل وعیال کا غلہ خریدا جاتا ہے، اس نرخ سے فطرہ ادا کریں: ويشم رائحة الاستدلال ”من قوله تعالى “من اوسط ما تطعمون اهليكم” (الآية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔