الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

سوال

کسان لوگ جو ہر فصل میں چالیسواں حصہ نکالتے ہیں کیا اس رقم سے مسجد کی نالی پر برآمدہ ڈال سکتے ہیں جب کہ نالی مسجد سے علیحدہ ہے۔

جواب

قانون زمین دارہ ختم ہونے کے بعد زمین کی پیدوار میں زکوۃ واجب نہیں رہی، صدقہ نافلہ کے طور پر جو کچھ بھی خدا کی راہ میں دیدیا جائے باعث خیر و برکت ہے اس کو ہر نیک کام میں خرچ کرنا شرعاً درست ہے مسجد کا برآمدہ و نالی وغیرہ بھی اس سے بنوانا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو