مقدار عشر
سوال
پیداوار میں زکوۃ کب اور کس حساب سے نکالی جائے؟
جواب
عشری زمین کی پیداوار میں دسواں حصہ نکالا جائیگا، جب کہ وہ زمین بارانی ہو، اگر آب پاشی کرنی پڑتی ہے، تو نصف عشر واجب ہوگا، حولان حول شرط نہیں۔ شامی،
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔