الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیوب ویل سے بھی پانی دیا گیا تو کیا حکم ہے؟

سوال

ربیع یا خریف کی زکوۃ کا حکم یکساں ہے، یا جدا گانہ؟ کیونکہ کبھی کبھی بارش اور ٹیوب ویل دونوں قسم کے پانی سے سینچائی ہوتی ہے ایک ہی قسم کی پیداوار میں، لہذا ایسی صورت میں زکوۃ کا حساب کیا ہوگا؟

جواب

دونوں فصلوں کا حکم یکساں ہے، اگر بارش کا پانی غالب ہے اور ٹیوب ویل کی اتفاقیہ معمولی نوبت آتی ہے، تو اس کو بارانی ہی سمجھا جائے گا ورنہ نصف عشر دینا ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو