مال گذاری سے عشر ساقط نہیں ہوتا
سوال
صوبہ بنگال کی زمین جس میں گورنمنٹ مال گذاری بھی لیتی ہے، آیا یہ مال گذاری لینا خراج شمار ہوگا، یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس زمین پر عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر وہ زمین عشری ہے تو اس پر عشر واجب ہوگا مال گذاری ادا کرنے سے عشر ساقط نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔