عشر
سوال
زید ایک عالم ہے، اس کے علاقہ میں غلہ کی پیداوار سے زکوۃ عام طور سے ادا کی جاتی ہے اور زکوۃ ادانہ کرنے والوں پر لعن طعن ہوتی ہے، کیا یہ برتاؤ عند الشرع درست ہے؟ یہ بات ملحوظ رہے کہ زکوۃ غلہ صاحب نصاب ہی لوگ دیتے ہیں، زید آج ڈھائی برس سے آسام کے ایک علاقہ میں دینی کام انجام دے رہا ہے، اس سلسلے میں حفظ قرآن پاک کے واسطے ایک مدرسہ قائم کیا گیا ہے، جس کی آمدنی کا کوئی خاص ذریعہ نہ دیکھ کر غلہ کی زکوۃ لوگوں کو گراں معلوم ہوتی ہے، اس کے پیش نظر صرف یہ بات ہے کہ اگر دھان کی فقط زکوۃ مسلمانوں کی طرف سے نکال کر اکٹھا کر لیا…
جواب
زید کا دینی مدرسہ قائم کرنا اور اس کے لئے کوشش کرنا قابلِ صد تحسین ہے، اللہ پاک اس کی کوشش کو بار آور فرمائے اور جزائے خیر دے زمین کی پیداوار میں زکوۃ عشر واجب ہونے کے لئے اس زمین پر ملک مسلم قائم ہونا ضروری ہے خاتمہ زمینداری کے بعد یہاں کی زمینوں پر عموماً ملک مسلم قائم نہیں رہی، لہذا ایسی زمینوں کی پیداوار میں زکوٰۃ عشر واجب نہیں، البتہ بطور صدقہ نافلہ اور دینی خدمت کیلئے جس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔