فصل پر غلہ نکالا مسجد میں بھی لگانا درست ہے
سوال
ایک مسجد ہے، مدرسہ کے متعلق مسجد کے اکثر کام مدرسہ ہی کی جانب سے انجام دیئے جاتے ہیں مسجد کا حساب مدرسہ سے علیحدہ ہے، مدرسہ کی مالی حالت کمزور ہے، مدرسہ علم دین کی مستحکم خدمت انجام دیتا ہے بیرونی طلباء بھی کثیر تعداد میں تعلیم پاتے ہیں، اس صورت میں فصل کا غلہ جو کہ بعد چالیسواں نکالا جاتا ہے مسجد میں لگانا گویا صرف کرنا جائز ہے، یا نہیں جواز کی صورت میں بہتر کس کے لئے ہے؟
جواب
یہ غلہ صدقہ واجبہ نہیں دینے والے مسجد کیلئے دیں تو مسجد کے مصارف میں صرف کرنا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔