عشر کا نصاب
سوال
پیداوار کی زکوۃ کا کیا نصاب ہے؟
جواب
ایک صاع (سواتین سیر) بھی پیدا ہو تب بھی عشری زمین کی پیداوار میں عشر واجب ہوتا ہے۔ (کذا فی الرد المحتار : ۴۹، ج : (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
پیداوار کی زکوۃ کا کیا نصاب ہے؟
ایک صاع (سواتین سیر) بھی پیدا ہو تب بھی عشری زمین کی پیداوار میں عشر واجب ہوتا ہے۔ (کذا فی الرد المحتار : ۴۹، ج : (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو