الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ کے روپیہ کی تقسیم

سوال

زکوۃ کا روپیہ یکمشت تقسیم کر دینا چاہئے یا کسی مدت تک، زکوٰۃ کا مستحق کون شخص ہے۔

جواب

یکدم تقسیم کرنا بھی جائز ہے اور حسب ضرورت تھوڑا تھوڑا دینا بھی درست ہے اس میں کوئی تحدید نہیں لیکن جسکو دے کم از کم اتنادے کہ اسکو سوال کی ضرورت باقی نہ رہے اور اتنا زیادہ نہ دے کہ وہ مالک نصاب بن جائے جس کو بالفعل خرچ کرنے کی ضرورت نہیں جو مالک نصاب نہ ہو اسکوزکوة دینا درست ہے مالک نصاب اور سید کو دینا درست نہیں: وكره الاغناء وهو ان يفضل للفقير نصاب بعد قضاء دينه وبعد اعطاء…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو