نابالغ كوزكوة
سوال
زکوۃ کا پیسہ اگر نابالغ یتیم بچہ کودیدیا جائے تو زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اگر وہ یتیم قبضہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے تو اس کو دینے سے زکوۃ ادا ہو جائیگی۔ بشرطیکہ وہ مصرف زکوۃ ہو یعنی وہ غنی، ہاشمی وغیرہ نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔