علمائے ربانی کی تکفیر کرنے والے کو زکوۃ دینا
سوال
زمانہ کے مسلمانوں کا ایک گروپ علمائے ربانی و حقانی کو کافر و مرتد قرار دیتا ہے اور اس مہینہ رمضان میں خصوصی طور سے زکوۃ عطیات فطرہ کی رقم کی وصولی کے لئے بھی تشریف لائے ہیں تو ایسے حضرات کو جو علمائے حق کو کافر و مرتد کہتے پھرتے ہیں زکوۃ عطیات فطر کی رقم دی جاسکتی ہے، یا نہیں؟
جواب
بخاری شریف کی حدیث میں ہے کہ جو شخص کسی کو کافر کہے اور وہ واقعہ کافر نہ ہو تو یہ کلمہ (کفر) اس کہنے والے ہی کی طرف لوٹ جاتا ہے، اسلئے جب تک غیر مشتبہ دلائل سے کسی کا کفر ثابت نہ ہو جائے تو اس کو کافر کہنا نہایت خطرناک ہے جس کی وجہ سے اس کہنے والے کا ایمان متذبذب ہو جاتا ہے جن لوگوں نے علمائے حق کو کافر کہنا اپنا شعار اور مشغلۂ زندگی بنا رکھا ہے ان کو اپنی زکوۃ دینا زکوۃ کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔