الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان کے مقدمہ میں زکوۃ لگانا

سوال

حضرت مفتی صاحب! ضروری گذارش یہ ہے کہ قبرستان پر غیر مسلموں نے قبضہ کر لیا ہے جس پر مقدمہ چل رہا ہے چندہ ہو رہا ہے، مگر بعض حضرات زکوۃ کی رقم دیتے ہیں، تو مقدمہ کے اخراجات میں زکوۃ کی رقم دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

قبرستان کے مقدمہ میں خرچ کرنے کیلئے بھی زکوۃ کی رقم دینا درست نہیں، کسی مستحق کو دیدی جائے وہ مالکانہ قبضہ کے بعد اگر دیدے تو یہاں بھی خرچ کرنا درست ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو