زکوۃ وصدقة الفطر غیر مسلم کو دینا
سوال
زکوۃ کا مال یا غلہ وغیرہ میں سے ۴۰ رواں صدقۃ الفطر اگر کسی ہندو کو دیدیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
زکوۃ دینا ہندو کو ناجائز ہے، صدقۃ الفطر جائز ہے بشرطیکہ ہندو ذمی ہو۔ لا یجوز دفع الزكوة الى ذمى وصح دفع غير الزكوة من الصدقات الى الذمي كصدقة الفطر زیلعی ص : ۳۰۰، ج : ۱. مگر احتیاط یہ ہے کہ صدقہ فطر بھی مسلم ہی کو دیا جائے کہ اس میں امام ابو یوسف کا اختلاف ہے وہ نا جائز فرماتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔