رفاہِ عام کے کام میں زکوۃ صرف کرنا
سوال
زکوۃ کی رقم رفاہِ عام کے کاموں میں خرچ کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے کنواں بنا دینا، کاروان سرائے طلباء کے رہنے کے لئے کمرہ وغیرہ۔
جواب
زکوۃ کی رقم مواقع مذکورہ میں صرف کرنا درست نہیں، اگر کسی مستحق کو زکوۃ دیدی جائے اور پھر وہ مواقع مذکورہ میں اپنی خوشی سے بعد قبضہ کے دیدے تو صرف کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔