شیعہ کو زکوۃ وفطرہ دینا
سوال
روافض جو صحابہ کرام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو برا کہنے والے اور عقائد خلاف شریعت ثابت ہوتے ہوں ان کو زکوۃ اور فطرہ دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر دیدیا تو اس کے بارہ میں کیا حکم ہے۔
جواب
جس کے عقائد نصوص قطعیہ کے خلاف ہوں اس کو زکوۃ وفطرہ دینا درست نہیں اگر دیدیا تو دوبارہ دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔