صدقہ جاریہ میں زکوۃ کا مصرف
سوال
مال زکوۃ اصل میں تو غریبوں اور حاجت مندونکی اعانت کرنے کیلئے شریعت نے مالداروں کو مالک نصاب کو مجبور کیا ہے کہ بحساب شریعت زکوۃ دے کر ان کی حاجت روائی کریں اب صدقہ جاریہ میں مال زکوۃ خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں، کیوں کہ اس میں اکثر غریبوں کے لڑکے پڑھتے ہیں اور راستہ اور سراؤں میں مسافر وغیرہ کے اندر صرف ہوتے ہیں جیسے مکتب اور اسکول تیار کرتے ہی خرچ کرنا یا مکتب اور اسکول میں خرچ کرنا راستہ بنانا پانی کے لئے کنواں کھدوانا وغیرہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔