نابالغ کو زکوۃ دینے کی صورتیں
سوال
ایک شخص مسمی عیدو قوم جولاہا فوت ہو گیا، اور ایک بیوی ایک لڑکا اور ایک لڑکی چھوڑ گیا، عیدو کے تین چچازاد بھائی ہیں مگر حقیقی کوئی نہیں ہے، عیدو مذکور کی وفات کے بعد اس کی بیوہ نے گھر کا تمام اثاثہ جو صرف زیور ہی تھا، برباد کر دیا لڑکی کا متوفی کے چچا زاد بھائیوں نے نکاح کر دیا یعنی اس کی شادی کر دی اور بیوہ نے ایک دوسری جگہ خاوند کر لیا، متوفی کا لڑکا تا حال اپنی ماں کے پاس رہتا ہے، متوفی کے پاس سوائے زیور کے اور تو کوئی جائداد نہ تھی، زیور عورت نے برباد کر دیا، اب متوفی کا لڑکا بالکل حالت ناداری میں ہے، لیکن اپنی…
جواب
(۱) صورت مسئولہ میں زکوۃ اس لڑکے کو دینا درست ہے بلکہ اگر اس سے زیادہ قریبی رشتہ دار مستحق زکوۃ موجود نہ ہوں تو اس لڑکے کو زکوۃ دینا افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔