دار الحرب اور حربی کو زکوۃ وصدقہ
سوال
ہندوستان کیا ہے؟ نیز ہنود حربی ہیں یا کیا ہیں؟ اور بہر صورت ہنود کو صدقہ فطر دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ہندوستان کے متعلق دیر سے اختلاف چلا آرہا ہے، حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی اور حضرت شاہ محمد اسماعیل صاحب شہید دہلوی نے دار الحرب قرار دیا ہے، یہی رائے حضرت مولانا گنگوہی اور حضرت مولانا نانوتوی کی ہے اور اکثر علماء اسی طرف گئے ہیں، اور یہاں کے جملہ کفار کو حربی فرماتے ہیں، کذا فی الفتاوى الرشيدية ج : ۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔