الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لڑکی کی شادی کیلئے چندہ مانگنے والے کو زکوۃ دینا

سوال

موجودہ رسم ورواج کے پیش نظر آج کل لڑکی کی شادی پر ہزاروں روپیہ خرچ ہو جاتے ہیں اب ایک شخص جو کہ صاحب نصاب نہیں ہے شادی کے لئے چندہ فراہم کر کے صاحب نصاب ہو جاتا ہے یا قبل ہی سے صاحب نصاب ہے مگر اس کے باوجود اسباب شادی کی تکمیل کے لئے چندہ مانگ رہا ہے، تو کیا اس کو زکوۃ کی رقم دینا درست ہے۔

جواب

اس کو چندہ مانگنا اور دوسروں کا اس کو اس حالت میں زکوۃ دینا درست نہیں: لانه لیس بمصرف للزكوة كما في كتب الفقه

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو