زکوۃ فطرہ سے کفن میت
سوال
بیت المال میں جو زکوۃ فطرہ کی رقم جمع ہوتی ہے اس میں سے کسی غریب میت کے کفن دفن کے لئے خرچ کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
رقم فطره وزکوة براہ رأست میت کے کفن ودفن میں خرچ کرنا جائز نہیں، کیونکہ اس میں تملیک نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔