حج کے لئے زکوۃ لینا
سوال
اگر کوئی حج کو جا رہا ہے اور اس کے پاس پیسہ کم پڑ جائے تو اس کو زکوۃ کا پیسہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جسکے پاس خرچ کم ہو اسکو حج کیلئے زکوۃ کا پیسہ لینا جائز نہیں لیکن اگر پیسہ پورا تھا اور چلا گیا مگر راستہ میں کوئی حادثہ پیش آگیا کہ روپیہ ضائع ہو گیا اور مکان سے منگانیکی کوئی صورت نہیں، تو اس کو وہاں زکوۃ کا پیسہ بقدر ضرورت لے لینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔