امام کو زکوۃ دینا
سوال
محلہ کے بلا تنخواہ کے اماموں کو اہل محلہ مل کر زکوۃ اور صدقہ فطر اس نیت سے دیں کہ نماز پڑھا دیں کیا ایسی صورت میں زکوۃ وصدقہ فطر ادا ہو گا یا نہیں؟
جواب
معاوضہ امامت ہے اس سے نہ زکوۃ ادا ہو گی، نہ صدقہ فطر۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔