الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عالم کی اولاد کے لئے زکوۃ

سوال

زید ایک عالم ہے اس کی بالغ اولاد کو زکوۃ لینا جائز ہے۔ اور اولاد خود اپنے خرچہ میں لائے۔

جواب

اگر اولا د مصرف زکوۃ ہے تو اس کو لینا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو