الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سادات وانگریزی طلبہ کو زکوة

سوال

کیا اس زمانہ میں سادات کو زکوۃ دی جاسکتی ہے، انگریزی تعلیم پر زکوۃ کی رقم صرف کرنا کیسا ہے؟

جواب

ابو عصمہ کی روایت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے یہ ہیکہ بیت المال سے حصہ (خمس الخمس) نہ ملنے کی وجہ سے بنو ہاشم کیلئے زکوۃ درست ہے۔ (کذا فی الدر المختار ج: ۱، ا، ص: ۹۱) امام طحاوی نے بھی اس کو اختیار کیا ہے کذافی مراقی الفلاح ص: ۲۹۳، لیکن ظاہر روایت یہ ہے کہ درست نہیں ہے اگر مستحق کو تملیک کر دی جائے تو زکوۃ ادا ہو جائے گی اگر چہ وہ انگریزی پڑھتا ہو لیکن دیندار کو دینا افضل…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو