سید کی زکوة سید کو
سوال
کیا سید مالدار اپنے غریب مسکین سید رشتہ داروں کو زکوۃ دے سکتا ہے یا نہیں اگر سید طالب علم سفر میں ہو تو کیا زکوۃ کے مال سے کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
نا جائز ہے یہی صحیح اور صواب ہے: ولا الی بنی هاشم ظاهر المذهب اطلاق المنع وقول العيني والهاشمى يجوز له دفع زكوته لمثله صوابه لا يجوز نهر اهـ (در مختار ج: ۲، ص : ۱۰۱
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔