سيد كوزكوة
سوال
(۱) اس زمانہ میں سیدوں کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نا جائز؟ (۲) کیا حضرت امام ابو جعفر و امام فخر الدین رازی نے اپنے زمانوں میں سیدوں کو زکوۃ دینی جائز کر دی تھی، یا نہیں؟ شرح ترمذی میں کہیں لکھا ہے یا نہیں؟ (۳) کیا حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے بھی کوئی روایت شامی وفتح القدیر میں سیدوں کو زکوۃ دینے کے جواز میں ہے یا نہیں؟ (۴) من لم يكن عالماً بعرف زمانه فهو جاهل.
جواب
(۱) سید کو زکوة دینا درست نہیں: اوهاشمی ای لا يجوز دفعها الى بني هاشم لقوله عليه السلام ان هذه الصدقات انما اوساخ الناس وانها لاتحل لمحمد ولا لآل محمد رواه مسلم وقال عليه الصلوة والسلام نحن اهل بيت لاتحل لنا الصدقة رواه البخارى اهـ زيلعي ص: ۳۰۳، ج : ۱ .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔