الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سید سے تملیک زکوة

سوال

سید جب کہ غریب ہو اس سے مدرسہ کی تملیک کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

سادات کرام کی خدمت پورے ادب واحترام کے ساتھ زکوۃ وغیرہ کے علاوہ دوسرے طرق سے کی جائے، صدقات واجبہ ان کے لئے جائز نہیں، ان سے تملیک بھی نہ کرائی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو