زکوٰۃ جمعیۃ علماءِ اسلام کو دینا
سوال
زکوۃ کی رقم جمعیۃ علماء اسلام کے فنڈ میں دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
(۲) اگر وہ غرباء ومساکین پر بطور تملیک صرف کرے تو اسکو دینا درست ہے ورنہ نہیں، مالک اگر خود کسی غریب کو دیدے اور وہ مالکانہ قبضہ کرنے کے بعد از خود جمعیہ مذکورہ کو دیدے تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔