بچوں کو زکوة
سوال
زکوۃ کا روپیہ زکوۃ کے مستحق بچوں کو دے کر اسے مالک بنا دینے سے زکوۃ ادا ہو گی یا نہیں؟
جواب
اگر وہ قبضہ مالکانہ کرنیکے اہل ہوں اور سمجھ دار ہوں تو زکوۃ ادا ہو جائیگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔