الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وکیل نے زکوۃ دینے میں تاخیر کی

سوال

زید نے عمر کو سو روپیہ زکوۃ کے دیئے کہ ان کو تقسیم کر دے، مگر عرصہ دس سال گذر گیا، عمر نے تقسیم نہیں کئے بلکہ استعمال کر لئے، اب عمر ان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، تو کیا صرف سو روپیہ زکوۃ کے نکال دے یا کچھ جرمانہ وغیرہ بھی ہوگا؟

جواب

عمر کو از خود سو روپیہ دینا کافی نہیں، بلکہ اس کے ذمہ ضمان لازم ہے، جو زید کو واپس کرنا ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو